اسلام آباد

کیا عمران خان کو تھوڑی بھی شرم ہے؟ : مریم نواز

اسلام آباد :  کیا عمران خان اپنے ہی ملک پر کھلم کھلا حملہ کرنے نکلے ہیں؟۔

لیگی رہنماء کا کہنا ہے کہ عمران خان جیسا متعصب شخص کبھی نہیں دیکھا، پاکستانیوں کی طرح جواب دینا چاہیے تھا۔

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کے ایٹمی پروگرام سے متعلق بیان پر اپنے ردعمل میں کہا کہ کیا عمران خان کو تھوڑی بھی شرم ہے؟

انہوں نے کہا کہ سیاست کو ایک طرف رکھ کر پاکستانیوں کی طرح جواب دینا چاہیے تھا۔ کیا عمران خان اپنے ہی ملک پر کھلم کھلا حملہ کرنے نکلے ہیں؟ عمران خان جیسا چھوٹا اور متعصب شخص کبھی نہیں دیکھا۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close