اسلام آباد

مسلم لیگ نون نے پارٹی میں اختلاف کی خبروں کی تردید کردی

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ نون نے پارٹی میں اختلاف کی خبروں کی تردید کردی ہے۔ ترجمان پاکستان مسلم لیگ نون کا کہنا ہے کہ شریف فیملی میں اختلافات کی خبریں مخالفین کی خواہش ضرور ہو سکتی ہیں مگر خواہش کبھی پوری نہیں ہوگی۔ ترجمان پی ایم ایل این نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملک پرویز کو بطور صدر پی ایم ایل این لاہور کے این اے 120 کی ذمہ داری سونپی گئی ہے، مریم اور حمزہ، ملک پرویز کے شانہ بشانہ کام کریں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close