اسلام آباد

عمران خان توہین عدالت کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے سماعت کیلئے خصوصی بینچ تشکیل دیدیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن کے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کا نوٹس لینے اور کارروائی کرنے کے خلاف عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا تھا۔ عمران خان نے اپنی درخواست میں موقف اپنایا تھا کہ توہین عدالت کی کارروائی کا اختیار صرف سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے پاس ہے جبکہ الیکشن کمیشن کے پاس اس کا اختیار نہیں ہے لہٰذا اسے کارروائی سے روکا جائے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close