پارٹی چھوڑ نہیں رہا پارٹی کے ساتھ ہوں پارٹی کیساتھ ہی رہوں گا: شاہ محمود
پی ٹی آئی نے دعویٰ کیا کہ وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتارکرلیا گیا
ٹوئٹر پر جاری بیان میں تحریک انصاف نے کہا کہ شاہ محمود قریشی کی بیٹی کی پولیس سے ملنے کی درخواست کی، ایک منٹ ملاقات کے بعد شاہ محمود قریشی کو پولیس حراست میں لے کر روانہ ہوگئی۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پارٹی چھوڑ نہیں رہا پارٹی کے ساتھ ہوں پارٹی کیساتھ ہی رہوں گا ۔
شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار کیا گیا
شاہ محمود قریشی کی بیٹی کی پولیس سے ملنے کی درخواست
ایک منٹ ملاقات کے بعد شاہ محمود قریشی کو پولیس حراست میں لے کر روانہ
پارٹی چھوڑ نہیں رہا پارٹی کے ساتھ ہوں پارٹی کیساتھ ہی رہوں گا ۔ شاہ محمود قریشی pic.twitter.com/lIpXjXG4Eh
— PTI (@PTIofficial) May 23, 2023
پی ٹی آئی نے دعویٰ کیا ہے کہ پارٹی رہنما مسرت چیمہ کو ان کی رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔
جاری بیان میں تحریک انصاف نے ان کی دوبارہ گرفتاری کو حکومت کی ”فسطائیت“ کی مثال قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’اس طرز عمل کو فوری روکا جانا چاہیے، عدالتی فیصلوں کا احترام کیا جانا چاہیے۔‘
Fascism of the regime continues. @MusarratCheema has been arrested once again, just after she came out.
These practices must be stopped immediately, Courts decisions must be respected now.
— PTI (@PTIofficial) May 23, 2023