اسلام آباد

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، دل کی بات زبان پر آہی گئی

اسلام آباد: وزیر اعظم شاہد خان عباسی سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے جس میں ملکی معیشت سمیت دیگر کئی اہم ایشوز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق، وزیراعظم ہاوس میں ہونے والی ملاقات مین وزیر داخلہ احسن قبال اور وزیر خزانہ اسحٰق ڈار سمیت بعض دیگر حکام بھی موجود تھے۔ ملاقات میں ملکی معیشت سمیت دیگر کئی ایشوز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق، ملاقات میں نیشنل سیکیورٹی سے متعلق امور بھی زیرغور آئے۔ ذرائع کے مطابق آرمی چیف نے وراء کے متازعہ بیان پر وزیراعظم کا آگاہ کیا اور دل کی بات کہہ دی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close