اسلام آباد

تحریک انصاف کا پیپلزپارٹی اور نون لیگ کیخلاف آئینی درخواست دائر کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: تحریک انصاف کا پیپلزپارٹی اور ن لیگ کے خلاف آئینی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ دونوں پارٹیوں کے مالی ذرائع اور فنڈنگ کی چھان بین کی کے حوالے سے آج درخواست کی جائے گی۔ تحریک انصاف کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل فرخ حبیب آج الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کریں گے۔ یاد رہے کہ مسلم لیگ نون نے بھی تحریک انصاف کے خلاف پارٹی فنڈنگ سے متعلق درخواست دائر رکھی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close