اسلام آباد

بطور صدر ملک کے عوام کی خدمت میرے لیے باعث فخر رہی : عارف علوی

اسلام آباد : صدر پاکستان کا ایکس ہینڈل ملک کے 14ویں صدر کو منتقل کررہا ہوں۔

بطور پاکستان کے 13ویں صدر کے ایکس ہینڈل پر میرا یہ آخری پیغام ہے۔

عارف علوی نے مزید کہا کہ میں صدر پاکستان کا ایکس ہینڈل ملک کے 14ویں صدر کو منتقل کررہا ہوں۔

ایک بیان میں عارف علوی نے کہا کہ  بطور صدر ملک کے عوام کی خدمت میرے لیے باعث فخر رہی، اللّٰہ میری کوتاہیوں پر مجھے معاف کرے، اچھے اعمال کا اجر دے۔

صدر مملکت نے کہا کہ مجھے کوئی شک نہیں کہ پاکستان کا مستقبل تابناک ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close