اسلام آباد

عمران خان پاک بھارت میچ دیکھنے انڈیا جائیں گے

اسلام آباد : چیئرمین تحریک انصاف کا دورہ بھارت طے پا گیا ،19مارچ کو ہونے والا پاک بھارت میچ دیکھیں گے ۔
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان 18مارچ کو نئی دلی روانہ ہونگے جہاں سے وہ 19مارچ کو ورلڈ کپ کا پاک بھارت میچ دیکھنے کے لیے کولکتہ جائیں گے ۔پی ٹی آئی ذرائع کا کہنا ہے کہ عمران خان غیر ملکی چینل کے دعوت پر بھارت اور پاکستان کے درمیان ہونے والے میچ پر تبصرہ بھی کریں گے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close