اسلام آباد

وفاقی حکومت کا عید الاضحیٰ پر 3 سرکاری چھٹیاں دینے کا فیصلہ

حکومت کی جانب سے عیدالاضحیٰ پر 3 دن چھٹیاں دینے کی تجویز سامنے آئی ہے۔

وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالاضحیٰ پر 3 روز کی سرکاری چھٹیاں کی تیاریاں کی جارہی ہیں،کابینہ ڈویژن نے سمری وزیراعظم شہبازشریف کو بھجوا دی گئی ہے۔

سمری میں 17سے 19جون تک عیدکی چھٹیاں دینےکی تجویز دی گئی ہے،عیدتعطیلات کی حتمی منظوری وزیراعظم شہبازشریف دیں گے۔

سمری منظور ہونے پر وفاقی سرکاری ملازمین کو5چھٹیاں ملیں گی،15اور16جون کو ہفتہ وار تعطیلات کے باعث دفاتر بند رہیں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close