اسلام آباد

جشن آزادی، اسلام آباد میں سیکیورٹی اور ٹریفک پلان ترتیب دے دیا گیا

چودہ اگست کے حوالے سے وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی اور ٹریفک پلان ترتیب دے دئیے گئے۔

ٹریفک پولیس نےون ویلنگ کرنے والے منچلوں سے نمٹنے کےلیےخصوصی اسکواڈ بھی تشکیل دے دیا۔بنا لائسنس موٹرسائیکل یا گاڑی چلانے والوں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔

ایس پی ٹریفک سرفرازورک کا کہنا ہےکہ امن و امان اور ٹریفک کا فلو برقرار رکھنے اہم اقدامات اٹھائے گئےہیں،غیرنمونہ، فینسی نمبر پلیٹس والی گاڑیوں اور مو ٹر سائیکلز کے خلاف کارروائی ہوگی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close