اسلام آباد

الیکشن کمیشن کو مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو تقسیم سے روکا جائے : تحریک انصاف

اسلام آباد: مخصوص نشستوں کے معاملے میں تحریک انصاف ایک بار پھر سپریم کورٹ پہنچ گئی

تحریک انصاف کی طرف سے وکیل عزیر بھنڈاری نے درخواست دائر کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ قرار دیا جائے کہ الیکشن ایکٹ میں ترمیم کا 12 جولائی کے فیصلے پر اطلاق نہیں ہوتا، قرار دیا جائے کہ الیکشن کمیشن 12 جولائی کے فیصلے پر عمل درآمد سے انکار نہیں کرسکتا۔

پی ٹی آئی نے درخواست میں کہا ہے کہ قرار دیا جائے کہ اسپیکر قومی اسمبلی خط کا 12 جولائی فیصلہ پر خط کی کوئی قانونی حیثیت نہیں، قرار دیا جائے کہ الیکشن کمیشن اسپیکر قومی اسمبلی کے خط کو مسترد کردے اور الیکشن کمیشن کو مخصوص نشستیں دوسری سیاسی جماعتوں کو تقسیم سے روکا جائے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close