اسلام آباد

توہین رسالت اور انسانی حقوق سے متعلق پالیسی برقرار رہے گی،قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق

اسلام آباد : قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے اعلان کیا ہے کہ توہین رسالت اور انسانی حقوق سے متعلق پالیسی برقرار رہے گی ۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے کہا ہے کہ توہین رسالت اور انسانی حقوق سے متعلق حکومت کی پالیسی برقرار رہے گی۔ مزید بتایا گیا کہ بلوچستان اور کے پی کے نے ہندو میرج بل کی قرارداد منظور کر لی ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close