اسلام آباد

 بشریٰ بی بی کا سیاست میں عمل دخل نہیں بیان کو پارٹی پالیسی قرار نہیں دیا جاسکتا

بانی پی ٹی آئی پارٹی پالیسی دینے کے اصل مجاز ہے

پاکستان تحریک انصاف کے متعدد رہنماؤں نے بشریٰ بی بی کے بیان کو ذاتی رائے قرار دے دیا۔

بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے گزشتہ روز کے بیان پر رہنماؤں میں تشویش پائی جاتی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بشریٰ بی بی کا سیاست میں عمل دخل نہیں بیان کو پارٹی پالیسی قرار نہیں دیا جاسکتا۔

پارٹی ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی پارٹی پالیسی دینے کے اصل مجاز ہے۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ بانی متعدد مرتبہ بشریٰ بی بی کی سیاست میں عمل دخل سے متعلق وضاحت کرچکے ہیں، بشریٰ بی بی کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیے جانے کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close