اسلام آباد
جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد نہیں کی جاسکتی
اسلام آباد: شیخ رشید احمد نے درخواست خارج کرنے کا فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔
ہائی کورٹ نے شیخ رشید کی درخواست پر آفس اعتراضات دور کرکے اپیل دوبارہ دائر کرنے کی اجازت دے دی۔ شیخ رشید کے وکیل کا کہنا ہے کہ نئی ترمیمی درخواست آج ہی دائر کی جائے گی۔ جی ایچ کیو حملہ کیس میں فرد جرم عائد نہیں کی جاسکتی۔
انسداد دہشت گردی عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں بریت کی درخواست خارج کی تھی۔