اسلام آباد

مشرف کو باہر جانے کی اجازت ملنے سے نوازشریف راضی، اپنی جان چھڑانے کیلئے : خورشید شاہ

 اسلام آباد:قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ لگتا ہے مشرف کو باہر جانے کی اجازت ملنے سے نوازشریف بھی راضی ہیں حکومت نے اپنی جان چھڑانے کے لیے معاملہ سپریم کورٹ کے سپرد کیا تھا۔

صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ حکومت پہلے ہی پرویزمشرف کے معاملے پر دباؤ میں تھی آئین کے آرٹیکل 6 سے زیادہ طاقتور کوئی اور قوتیں ہیں کیونکہ آئین میں آرٹیکل 6 شامل کرانےوالے بھٹو کو بھی یہ آرٹیکل نہیں بچاسکا۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close