اسلام آباد

ترکمانستان کے صدر کی صدر مملکت ممنون حسین سے ملاقات ،مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق

اسلام آباد : صدر مملکت ممنون حسین سے ترکمانستان کے صدر نے ملاقات کی ہے جس میں دو طرفہ امور اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیا ل کیا گیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق ترکمانستان کے صدر اسلام آباد میں ایوان صدر پہنچے جہاں ان کا پر تپاک استقبال کیا گیا ۔اس موقع پر دونوں ملکوں کے صدور میں ون آن ون ملاقات ہوئی جس میں تاپی گیس منصوبے سمیت دوطرفہ امور اور مختلف شعبوں میں تعاون پر اتفاق ہوا ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close