اسلام آباد

چوہدری نثار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ،ڈی چوک میں دھرنے کی صورتحال پر غور

اسلام آباد : وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا ہے جس میں ممتاز قادری کے چہلم کے شرکاءکے ڈی چوک میں دھرنے کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں وزارت داخلہ اور اسلام آباد انتظامیہ کے افسران نے شرکت کی ۔اس موقع پر ڈی چوک میں دھرنے کے شرکا سے متعلق تفصیلی جائزہ لیا گیا ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close