اسلام آباد
اسلام آباد دھرنا لوگوں کو لانے والے خود بڑی مشکل میں پھنس گئے، نیا خطرہ پیدا ہوگیا
اسلام آباد: دھرنا قائدین اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں اور دھرنا قائدین نے اس حوالے سے مظاہرین کو دھرناختم کرنے کیلئے کہا تو مظاہرین بھڑک اٹھے۔
تفصیلات کے مطابق شاہ اویس نورانی سمیت دیگر قائدین نے مظاہرین کو دعا کے بعد پرامن طریقے سے منتشر ہونے کا کہا تو مظاہرین نے نعرہ بازی کی اور کہا کہ وہ واپس نہیں جائیں گے دھرنا جاری رکھیں گے ۔تاہم دھرنا قائدین نے مظاہرین کو ہدایت کی ہے حکومت کے ساتھ سات نکاتی معاہدہ طے پا گیاہے جس کے بعد وہ دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر رہے ہیں۔