اسلام آباد

سپریم کورٹ نے سائرہ افضل تارڈ کے والد کو یو سی چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیا

سپریم کورٹ نے وفاقی وزیر سائرہ افضل تارڈ کے والد افضل تارڈ کو یو سی چیئرمین کے عہدے سے ہٹا دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق افضل تارڈ کولو تارڈ حافظ آباد کی یو سی نمبر 8 سے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد چیئرمین منتخب ہوئے تھے جس پر انکے مخالف نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی تھی تاہم آج جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے فیصلے سناتے ہوئے افضل تارڈ کو عہدے سے ہٹا کر مامون تارڈ کی رکنیت بحال کر دی 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close