اسلام آباد

وزیر داخلہ چودھری نثار کی پانامالیکس سے متعلق پریس کانفرنس ملتوی کر دی گئی

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کی آج شام کو ہونے والی پریس کانفرنس ملتوی کر دی گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق چودھری نثار علی خان نے آج پاناما لیکس انکشافات سے متعلق اہم پریس کانفرنس کر نا تھی جسے ملتوی کر دیا گیا ہے۔

اس سے قبل آج صبح راولپنڈی میں وزیر داخلہ چودھری نثار نے میڈٰیا سے بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاناما لیکس معاملے کو میڈیا کی نذر نہ کیا جائے بلکہ وہ آج پریس کانفرنس کے دوران اس پر تفصیل سے بات کریں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close