اسلام آباد

عمران خان کی زیر صدار ت پارلیمانی پارٹی کااجلاس ،

پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں قومی اسمبلی کے اجلاس میں پانا مالیکس معاملے پر حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اجلاس میں جہانگیر ترین، عارف علوی، شبلی فراز، شیری مزاری سمیت دیگر ارکان نے شرکت کی۔ اجلاس میں پاناما لیکس کے حوالے سے آئندہ کا لائھہ عمل اپنانے پر بھی غور کیا گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close