اسلام آباد

وزیراعظم نوازشریف کااگلے ہفتے اہم غیرملکی دورہ اور جنرل راحیل شریف بھی ان کے ہمراہ ہونگے

اسلام آباد:وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف اگلے ہفتے سعودی عرب اور ایران کا دورہ کریں گے۔

وزیراعظم نوازشریف اور جنرل راحیل شریف پیرکوسعودی عرب جائیں گے۔ وزیراعظم نوازشریف اور جنرل راحیل شریف منگل کوایران کادورہ بھی کریں گے۔ وزیراعظم نوازشریف اور جنرل راحیل شریف ایران سعودی عرب کشیدگی کم کرانےمیں کردارادا کریں گے۔وزیراعظم نوازشریف ایران اور سعودی عرب کے دورےک بعددیگرمسلم ممالک کواعتمادمیں بھی لیں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close