اسلام آباد

ڈاکٹرز کی وزیر اعظم نواز شریف کو پیر کے روز دوبارہ معائنہ کرانے کی ہدایت

لندن : وزیراعظم نواز شریف لندن کے ہسپتال سے طبی معائنہ کرا کے گھر واپس چلے گئے،ڈاکٹرز نے وزیر اعظم کو پیر کو دوبارہ ہسپتال آنے کا مشورہ دیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ڈاکٹرز نے وزیر اعظم نواز شریف کا ایک گھنٹے سے زائد معائنہ کیا اور انہیں ان کی رپورٹس کے حوالے سے آگاہ کیا۔ڈاکٹرز نے وزیر اعظم کو ہدایت کی ہے کہ وہ سوموار کے روز ایک بار پھر معائنے کے لیے ہسپتال آئیں ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close