اسلام آباد

پرویز رشید اور مشاہد اللہ کی محمود خان اچکزئی سے ملاقات ،پاناما لیکس کے حوالے سے گفتگو

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید اور مسلم لیگ ن کے رہنما مشاہد اللہ نے محمود خان اچکزئی سے ملاقات کی ہے جس میں پانامالیکس کی تحقیقات سے متعلق بات چیت کی گئی ۔ملاقات کے بعد میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز رشید نے کہا کہ محمود خان اچکزئی کو پاناما پیپرز سے متعلق حکومتی موقف سے آگاہ کیا ۔انہوں نے کہا کہ غیر جانبدارانکوائری کے ذریعے اپنی سچائی ثابت کرنے کو تیار ہیں ۔پرویزررشید نے مزید کہاکہ کچھ لوگ تحقیقات کے بجائے معاملے کو سیاسی رنگ دینے کے در پر ہیں ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close