اسلام آباد

چوہدری نثار کے دورہ جرمنی سے متعلق میڈ یا کے بعض حلقو ں میں آنے والی خبریں جھوٹی ہیں :وزارت داخلہ

اسلام آباد : وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ چوہدری نثار کے دورہ جرمنی سے متعلق میڈیا بعض حلقوں میں آنے والی خبریں جھوٹ پر مبنی ہیں ۔میڈ یارپورٹس کے مطابق چوہدری نثار کے دورہ جرمنی پر وضاحتی بیان دیتے ہوئے وزارت داخلہ نے کہا کہ وزیر داخلہ نے اپنے دورے کی وجوہات سے متعلق آگاہ کردیا تھا ،وہ اپنی فیملی کے علاج کے لیے جرمنی گئے ہیں ۔انہوں نے مزید کہاکہ بلا جواز قیاس آرائیاں کرنے والے وزیر داخلہ کی نجی مصروفیات کا احترام کریں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close