اسلام آباد

حسین حقانی پاکستان کے مخالف سرگرمیوں میں ملوث ۔خواجہ آصف

اسلام آباد:وزیردفاع خواجہ آصف نے پارلیمنٹ میں بیان دیا ہے کہ امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہیں۔

پارلیمنٹ سے اپنے خطاب میں وزیردفاع کا کہناتھاکہ حسین حقانی پاکستان کو ایف سولہ طیاروں کی فراہمی روکنے کے لیے لابنگ میں مصروف ہیں۔ بھارتی لابی اور سابق سفیر مل کر کام کر رہے ہیں۔ تحریک انصاف کے سینئررہنما شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ حسین حقانی کی سرگرمیاں پہلے بھی نامناسب رہی ہیں۔ میموگیٹ اسکینڈل کا کردار پھر پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہوا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close