اسلام آباد

چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل راشد محمود سے آذر بائیجان کے وزیر کی ملاقات ،دفاعی تعاون بڑھانے پر بات چیت

راولپنڈی : چیئر مین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل راشد محمودسے آذر بائیجان کے وزیربرائے دفاعی صنعت نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت ہوئی۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملاقات میں دو طرفہ دفاعی تعاون بڑھانے پر بھی بات چیت کی گئی ۔اس موقع پر آذر بائیجان کے وزیر نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی مسلح افواج کی قربانیاں قابل تعریف ہیں ۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close