اسلام آباد

وزراءکی پریس کانفرنس حکومتی پریشانی چھپانے کی کوشش کے علاوہ کچھ نہیں : شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماءشاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ حکومتی وزراءکی پریس کانفرنس پریشانی چھپانے سے زیادہ کچھ نہیں اور نہ ہی وزیراعظم کی صفائی میں کچھ کہنے کو ہے ۔ اپنے ایک بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہاکہ حکومت سنجیدہ مسئلے کو انتہائی غیرسنجیدہ طریقے سے لے رہی ہے ، بے معنی پریس کانفرنسز سے قوم کی توجہ ہٹانے میں ناکام رہے گی ، وزیراعظم اور ان کی پارٹی خوفزدہ ہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close