اسلام آباد
خواجہ آصف کا نیادعویٰ
اسلام آباد: وزیرپانی وبجلی خواجہ آصف نےدعوی کیاہےکہ شدید گرمی کے باوجود بجلی کی پیداوار بہتر ہوئی۔
خواجہ آصف نے بتایا کہ 13 مئی کو بجلی کی پیداوار 14 ہزار 649 میگاواٹ رہی۔ وزیر پانی وبجلی کا کہنا تھاکہ گذشتہ سال 13 مئی کو 12 ہزار 25 میگاواٹ بجلی پیدا ہوئی۔
خواجہ آصف نے مزیدکہاکہ ایک سال میں بجلی کی پیداوار میں 2 ہزار 624 میگاواٹ اضافہ ہوا ہے