اسلام آباد

پمز اسپتال میں ایک ماہ قبل زیادتی کا شکار ہونے والی معذور خاتون دم توڑ گئی

اسلام آباد : پمز اسپتال میں ایک ماہ قبل زیادتی کا شکار ہونے والی معذور خاتون دم توڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق سوات کی رہائشی خاتون ایک ماہ سے پمز کے آئی سی یو میں زیر علاج تھی۔ میل نرس کشن کمار نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close