اسلام آباد

قصور واقعے کیخلاف سینیٹ سیکرٹریٹ میں قرارداد جمع

اسلام آباد: پیپلزپارٹی نے قصور واقعے کے خلاف سینیٹ سیکرٹریٹ میں قرارداد جمع کرا دی۔ سینیٹر سحر کامران کی جانب سے جمع کرائی گئی قرقرداد میں کہا گیا ہے کہ بچوں کے ساتھ زیادتی کے بڑھتے واقعات پر غمگین ہیں، ملک میں دن بدن بچے خصوصاً بچیوں کےساتھ زیادتی کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے، ایوان اس قسم کے کیسز انسداد دہشتگردی عدالت کو بھجوانے کی سفارش کرتا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close