اسلام آباد

عمران خان کو تحمل سے سننے کا شکریہ:شاہ محمود

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ اور عمران خان کے خطاب کو تحمل سے سننے پر مسلم لیگ ن سمیت تمام جماعتوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے درخواست کی کہ دوسری اپوزیشن جماعتوں کے رہنماﺅں کو خطاب کا موقع دیا جائے جسے سپیکر قومی اسمبلی نے مسترد کردیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close