اسلام آباد

اپوزیشن نےجمعہ کوایم کیوایم کواجلاس میں بلالیا،شاہ محمود

اسلام آباد: پاناما پیپرز ٹی اوآرز کمیٹی میں ایم کیوایم کی شمولیت کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کا اجلاس ختم ہوگیا۔

اجلاس کے بعد تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نےمیڈیا سے گفتگومیں بتایا کہ اپوزیشن نے کل ایم کیو ایم کو اجلاس میں بلالیا ہے۔ شاہ محمود قریشی کاکہنا تھاکہ ایم کیو ایم اگر اپوزیشن میں ہے تو ہمارے ساتھ بیٹھ کر بات کرے۔اپوزیشن کے معاملات میں حکومتی وزراء کا کیا کام ہے۔

شاہ محمودقریشی نےکہاکہ ایم کیوایم کی پارلیمانی کمیٹی میں شمولیت پر کل اپوزیشن اجلاس میں بات ہوگی۔ 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close