اسلام آباد

دہشت گرد اپنے ناپاک مقصدکی تکمیل کیلئے سوشل میڈیا کا استعمال کر تے ہیں :پرویز رشید

لاہو۔وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہاہے کہ دہشتگرد اپنے مذموم مقاصد کے حصول کیلئے سوشل میڈیا کا استعمال کر رہے ہیں۔پولیس ورکشاپ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرویز رشید کا کہناتھا کہ دہشتگردوں کیخلاف جنگ نظریاتی ہے ،باچا خان یونیورسٹی پر حملہ کرنے والے انسان نہیں درندے ہیں ،دہشتگردوں نے یورنیورسٹی میں جائے نماز پر موجود طالبعلموں کو بھی نہیں بخشا۔انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں بندوق ،قلم ،اور کیمرا اہم کر دار ادا کر رہاہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close