اسلام آباد
آف شور کا شور مچانے والے عمران خان خود آف شور نکلے،پرویز رشید
اسلام آباد: آف شور کا شور مچانے والے عمران خان خود آف شور نکلے وضاحتیں مانگنے والے کو وضاحتیں دینی پڑ گئیں۔
اپنے ایک بیان میں پرویز رشید کا کہنا ہے وزیراعظم عوام کے پاس ترقیاتی منصوبوں کی فہرست لے کر جاتے ہیں عمران خان الزامات کی فہرست لے کر جاتے ہیں ہر شہر میں عوامی عدالت نے الزامات کی سیاست کو مسترد کر دیا ہے۔