اسلام آباد

شریف خاندان کیخلاف نیب ریفرنسز کی سماعت 2 بجے تک ملتوی

اسلام آباد: شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت 2 بجے تک ملتوی ہوگئی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سابق وزیراعظم نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز، فلیگ شپ انوسٹمنٹ اور ایون فیلڈپراپرٹیز ریفرنسز کی سماعت کی ۔ نواز شریف عدالت میں 16ویں مرتبہ پیش ہوئے۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے تھے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close