اسلام آباد

شیریں مزاری نے ریحام خان کو منہ توڑ جواب دیکر سب کو حیران کردیا

اسلام آباد: تحریک انصاف کی سینئیر رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیریں مزاری نے ریحام خان سے متعلق سوال پر ایسا جواب دیا کہ سب دیکھتے رہ گئے، شیریں مزاری اپنے خلاف انسداد دہشتگردی کی عدالت میں مقدمے کے حوالے سے آئی ہوئی تھیں کہ اس دوران ایک صحافی نے ان سے سوال کردیا کہ ریحام خان عمران خان کے خلاف کتاب سامنے لانے والی ہیں، اس پر آپ کیا کہتے ہیں۔ اس سوال پر شیریں مزاری نے ایک لمحہ توقف کیے بغیر ہی کہہ دیا کہ جس (ریحام) کی کوئی ساکھ نہ ہو اس کے بارے میں کچھ کہنا غیر ضروری ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close