اسلام آباد

ڈی جی سول ایوی ایشن عاصم سلیمان عہدے سے برطرف، وجہ کیا ہے، آپ بھی جانیں

اسلام آباد: ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن عاصم سلیمان کو عہدے سے ہٹادیا گیا۔ ڈی جی سول ایوی ایشن عاصم سلیمان کو عہدے سے ہٹادیا گیا اور ان کی برطرفی کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا جس میں کہا گیا ہے کہ ڈی جی سول ایوی ایشن عاصم سلیمان کا کنٹریکٹ ختم کر دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ سول ایوی ایشن ملازمین کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے عاصم سلیمان اور ایڈیشنل ڈی جی او سید الرحمان کو عہدوں سے فارغ کرنے کا مطالبہ کیا تھا اور اس حوالے سے کئی ہفتوں تک احتجاج بھی کیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close