اسلام آباد

عمران خان نے تحریک کا اعلیٰ سطحی اجلاس کل طلب کر لیا

اسلام آباد:عمران خان نے تحریک انصاف کا اعلیٰ سطح کا اجلاس کل طلب کر لیا ہے ۔

تفصیلات کےمطابق تحریک اںصاف کے چیئرمین عمران خا ن اپنی پارٹی کا ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کل بلالیا ہے ۔

اجلاس میں  حکومت مخالف تحریک اور تنظیموں کے عبوری سیٹ اپ سے متعلق اہم فیصلے کئے جائیں گے ۔

ذرائع کےمطابق اجلاس میں  پنجاب کو چار ریجنز میں تقسیم کر کےعبوری صدور کی تعیناتی پر حتمی مشاورت ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close