اسلام آباد

چوہدری نثار کی زیر صدارت اجلاس ،میڈ یا ہاوسز اور تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی پر غور

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیر داخلہ چوہدرنثار کی زیر صدار ت اجلاس ہوا ہے جس میں تعلیمی اداروں اور میڈ یا ہاوسز کی سیکیورٹی پر غور کیا گیا ۔اسلام آباد میں چوہدری نثار کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں نیکٹا کے سربراہ ،چیئر مین نادرا ،ڈی جی پاسپورٹ ،آئی جی اسلام آباد اور وزارت داخلہ کے حکام نے شرکت کی ۔اس موقع پر تعلیمی اداروںاورمیڈ یا ہاوسزکی سیکیورٹی سمیت امن وامان کی صورتحال پر غور کیا گیا ۔اجلاس میں سیکیورٹی ایشوز ،پولیس اور نادرا کو بہتر بنانے سمیت غیر قانونی نادرہ کارڈز کے حوالے سے لائحہ عمل پر بھی غور کیا گیا ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close