اسلام آباد

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، کشمیر کی صورتحال پہ تفصیلی غور

سلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں ملک کی داخلی سلامتی سے متعلق امور زیر غور ہیں۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان سمیت وزیر خارجہ خواجہ آصف، وزیرداخلہ احسن اقبال اور نیشنل سکیورٹی ایڈوائزر ناصر جنجوعہ بھی شریک ہیں۔وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت اجلاس میں ملک کی داخلی سلامتی سے متعلق امور سمیت مقبوضہ کشمیر کی تازہ ترین صورتحال پر غور جاری ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close