اسلام آباد

وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے

وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ وزیر اعظم لندن میں بیٹھ کر حکومتی ذمے داریاں پوری کررہے ہیں ،وہ عید سے پہلے پاکستان میں عوام کے درمیان ہوں گے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق پرویز رشید نے کہا ہے کہ سڑکوں پر آنے والے ماضی کی طرح منہ کی کھائیں گے ۔ان کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز وزیر اعظم نواز شریف کی تیزی سے صحت یابی سے مطمئن ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close