اسلام آباد
نیو کلیرسپلائزگروپ معاملے پروزیراعظم نے دوراندیشی کاثبوت دیا
وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ نیو کلیرسپلائزگروپ معاملے پروزیراعظم نے دوراندیشی کاثبوت دیا۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں مریم نواز نے کہا کہ این ایس جی معاملے نے ثابت کیا کہ پاکستان کے دفاع کیلئے نواز شریف سے بڑھ کرکوئی نہیں۔وزیراعظم نوازشریف کا سفارتی سطح پرپاکستان کاموقف بیان کرناقابل تحسین ہے۔واضح رہے کہ مریم نواز نے ایوان وزیراعظم میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت بھی کی۔