اسلام آباد

وزارت پانی وبجلی کا عید الفطرکے 3 روزملک بھرمیں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور: وزارت پانی وبجلی کی جانب سے عید الفطر کے 3 روزملک بھرمیں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 وزارت پانی وبجلی کی جانب سے عید الفطر کے 3 روزملک بھرمیں لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزارت پانی و بجلی نے تمام ڈسٹری بیوشن کمپنیوں ہدایات جاری کی ہیں کہ اپنا شیڈول تیارکرکے عوام کو 3 روز تک بلا تعطل بجلی کی فراہمی کو یقینی بنائیں اورکسی بھی ہنگامی صورتحال کے لیے اپنے لائن اسٹاف سمیت دیگرعملے کو تیاررکھیں۔

ذرائع کے مطابق عید کی چھٹیوں کے باعث فیکٹریاں بند ہونے پرملک بھرمیں صنعتی فیڈرزبند کردیے جائیں گے جس کے بعد اضافی بجلی گھریلوصارفین کو فراہم کردی جائے گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close