Featuredاسلام آباد

احتساب عدالت میں ن لیگی رہنما مائزہ حمید کا موبائل فون ضبط کرلیا گیا

اسلام آباد: احتساب عدالت میں ن لیگی رہنما مائزہ حمید کا موبائل فون ضبط کرلیا گیا۔

احتساب عدالت میں ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران سابق وزیراعظم نواز شریف سے اظہار یکجہتی کیلیے آنے والی ن لیگی رہنما مائزہ حمید کا موبائل فون ضبط کرلیا گیا۔ یاد رہے کہ کمرہ عدالت میں موبائل کااستعمال ممنوع ہے۔

دریں اثنا پیر کو عدالت میں نوازشریف اپنا بیان ریکارڈ کرارہے تھے کہ اس دوران بجلی چلی گئی جس کے باعث کمرہ عدالت میں ہل چل سی مچ گئی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close