اسلام آباد

وفاقی سیکرٹریوں کے بغیر اجازت اسلام آباد چھوڑنے پر پابندی

وفاقی سیکرٹریوں کو ویک اینڈ پر اسلام آباد چھوڑنے سے پہلے وزیراعظم سے چھٹی لینا ہوگی

ویک اینڈ پر سرکاری دورہ بنا کر وفاقی سیکرٹریوں کے اپنے آبائی علاقوں کو روانہ ہونے کی شکایت پروفاقی دارالحکومت چھوڑنے پر پابندی عائد کی گئی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close