اسلام آباد
اہم شخصیات کیساتھ ڈیوٹی دینے والے پولیس اہلکاروں کا دماغی معائنہ
آئی جی پنجاب کے احکامات پر اہم سیاسی و سرکاری شخصیات کے ساتھ چلنے والے پولیس اہلکاروں کا دماغی معائنہ کرانے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا۔ گزشتہ روز معائنے کے بعد دو اہلکاروں کو ڈیوٹی سے روک دیا گیا ۔ ذہنی معائنے کے ساتھ اہلکاروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال بھی کی جارہی ہے