اسلام آباد

پیپلز پارٹی کے رہنما اور آزاد کشمیر کے سابق وزیر فیصل راٹھور پر اسلام آباد میں فائرنگ: محفوظ رہے

 مظفر گڑھ: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما، آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم ممتاز راٹھور کے بیٹے اور سابق وزیربرقیات فیصل راٹھور کی گاڑی پر اسلام آباد میں فائرنگ کی گئی تاہم وہ بال بال بچ گئے۔

 فیصل راٹھور اپنی گاڑی میں جارہے تھے کہ  ایف ٹین میں نامعلوم ملزمان نے گھات لگا کر ان کی گاڑی پر فائرنگ کی۔ان کے گارڈز کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے۔ ان کی گاڑی فائرنگ سے تباہ ہو گئی تاہم وہ بال بال بچ گئے۔۔واضح رہے کہ فیصل ممتاز راٹھور پر حویلی میں ن لیگ کے کارکنوں کے قتل کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close