اسلام آباد

چوہدری نثار اور عمران خان پیر بھائی، دونوں حکیم اللہ محسود کی ہلاکت پر روئے تھے: سعید غنی

اسلام آبا د(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماءاور سینیٹر سعید غنی نے کہا ہے کہ چوہدری نثار علی خان اور عمران خان کے پیر بھائی ہیں اور یہ دونوں حکیم اللہ محسود کی ہلاکت پر روئے تھے۔ 
تفصیلات کے مطابق سعید غنی نے کہا کہ چوری نثار اور عمران خان کے درمیان مک مکا ہے جس کی وجہ سے ہی ڈی آئی خان جیل ٹوٹنے کی تحقیقات نہیں ہوتیں جبکہ وزیراعظم نواز شریف نے جلاوطنی بھی چوہدری نثار علی خان کی وجہ سے ہی کاٹی۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اور چوہدری نثار پیر بھائی ہیں اور یہ دونوں رہنماءحکیم اللہ محسود کی ہلاکت پر روئے تھے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close