اسلام آباد

نگران وزیر اعظم سے اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نگران وزیرِاعظم سے اثاثوں کی تفصیلات طلب کر لیں۔ نگران وزراء کو بھی عہدہ سنبھالنے کے تین روز کے اندر تفصیلات فراہم کرنا ہوں گی۔دنیانیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے نگران وزیرِاعظم جسٹس ریٹائرڈ ناصر الملک اور وزراءسے ان کے اثاثوں کی تفصیلات طلب کر لی ہیں۔ نگران وزیر اعظم کو عہدہ سنبھالنے کے تین روز کے اندر تفصیلات الیکشن کمیشن کو فراہم کرنا ہوں گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close